لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) شاہدرہ ٹاون میں سجاد اکبرسے 3لاکھ40 ہزار ، زیورات ،سلامت پورہ میں ملک محبوب سے 1لاکھ 35 ہزار اور موبائل فون باغبانپورہ میں حماد اسلم سے 1لاکھ 25 ہزار اور موبائل فون،رائے ونڈ میں میاں رئوف سے1 لاکھ 20 ہزار اور موبائل فون ،لوئرمال میں عبدالجبار سے 1لاکھ 15 ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا ، مناواں اور نشترکالونی سے گاڑیاں جبکہ سمن آباد لوہاری گیٹ اور مصطفی آباد سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے ۔