• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوایچ ایس کی جدیدلیبارٹری 15اپریل سے کام شروع کردیگی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) کی جدید لیبارٹری 15 اپریل سے کام شروع کردیگی ، جو عوام کو معیاری اور قابلِ اعتماد تشخیصی سہولیات کم قیمت پر فراہم کرے گی۔ یہ لیبارٹری جدید ترین ٹیکنالوجی اور آلات سے لیس ہے۔