• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منتخب ارکان کا اجلاس خالد مقبول سے مشاورت

کرا چی ( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں بہادرآباد مرکز پر اجلاس ہوا جس میں ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی اور حق پرست اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی نے شرکت کی، اجلاس میں شہری سندھ کیلئے ترقیاتی پیکجز کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی اراکین اسمبلی کی جانب سے شہری سندھ بالخصوص کراچی اور حیدرآباد کے مختلف حلقوں میں دیرینہ مسائل کی نشاندہی کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید