• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی،دریائےسندھ (تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 15ہزار 500 کیوسک اور اخرج 45 ہزار کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)، آمد 12 ہزار کیوسک اور اخراج 12 ہزار کیوسک، خیرآباد پل،آمد 17ہزار 200 کیوسک اور اخرج 17 ہزار 200 کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)،آمد 4 ہزار 200کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر)، آمد 5 ہزار کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا جناح بیراج پر پانی کی آمد 54ہزار 700 کیوسک اور اخراج 50 ہزار 700کیوسک، چشمہ،آمد 40 ہزار 900 کیوسک اوراخراج 48 ہزار کیوسک رہا، تونسہ، آمد 47 ہزار کیوسک اور اخراج 39 ہزار 300 کیوسک،گدو ،آمد 36 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 32 ہزار 500 کیوسک، سکھر، آمد 29 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 4 ہزار 900 کیوسک، کوٹری،آمد 4 ہزار کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، تریموں، آمد 6 ہزار 900 کیوسک اور اخراج صفر، پنجند، آمد 2 ہزار 500 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔
اسلام آباد سے مزید