• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی میں مزاحمت پر دکاندار زخمی ڈاکو بھی جوابی فائرنگ کی زد آ گیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)تھانہ ترنول کے علاقہ ڈھوک کشمیریاں میں دودھ دہی کی دکان پر ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت پر دکاندار فائر لگنے سے زخمی ہو گیا۔جوابی فائرنگ سےایک ڈکیت زخمی حالت میں فرار ہو گیا۔
اسلام آباد سے مزید