• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی آگاہی مہم ،سرکاری افسران اور این جی اوز کو تعریفی اسناد دی گئیں

راولپنڈی( اپنے رپورٹرسے) گزشتہ سال ڈینگی آگاہی مہم میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے سرکاری افسران اور مختلف تنظیموں (این جی اوز) کے نمائندوں کو تعریفی اسناد دی گئیں۔تقریب ڈپٹی کمشنر آفس میں ہوئی۔ مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب اورانسداد ڈینگی فوکل پرسن تحسین فواد تھیں۔ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر رخسانہ مظہر اعوان،ڈویژنل آفیسر سوشل ویلفیئر شاہد رانا ،این جی اوز ریڈو،سادی،لائف سیورسمیت دیگر کو سرٹیفکیٹ دئیے گئے۔
اسلام آباد سے مزید