راولپنڈی، اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی پولیس نے 3 ملزموں کو گرفتار کر کے تین پستول برآمد کر لئے۔ پولیس نے 3ملزموں کو گرفتار کرکے48لٹر شراب بھی برآمد کر لی ۔ 4 ملزموں سے 6کلو سے زیادہ چرس برآمد کی گئی۔ا سلام آباد پولیس نے بھی 16ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سے 5596 گرام ہیروئن، 5175گرام چرس، 32 گرام آئس اور چار پستول برآمد کرلئے۔