• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئیسکوملازمین کا مطالبات کی حمایت میں ہیڈ کوارٹرز کے باہر دھرنا

اسلام آباد ( خصوصی نمائندہ) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے سینکڑوں کارکنوں نے کمپنی کی مجوزہ نجکاری، سٹاف کی کمی ، دوران کار بڑھتے ہوئے حادثات، کنٹریکٹ، ڈیلی ویجز و کنٹی جینٹ ملازمین کے مسلسل استحصال سمیت دیگر مسائل کے خلاف آئیسکو ہیڈکوارٹرز کے باہر احتجاجی دھرنا دیا جو دن گیارہ سے شام پانچ بجے تک جاری رہا۔ مظاہرے کی قیادت آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے ریجنل چیئرمین جاوید اقبال بلوچ اور ریجنل سیکرٹری عمران خان نے کی۔
اسلام آباد سے مزید