• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ ، زیارت، قلعہ عبداللہ، چمن ،پشین اور گردونواح میں تیز ہوائیں چلنے اور چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روزکوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت05، گوادر16، قلات 06، تربت15،سبی12اور نوکنڈی میں 09 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا آج پیر کوکوئٹہ ، زیارت، قلعہ عبداللہ، چمن ،پشین ،قلات، ژوب اور گردونواح میں تیز ہوائیں چلنے اور چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کاامکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید