• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے 11 انچارج انویسٹی گیشن تبدیل کر دیئے۔ سب انسپکٹر گوہر اقبال سندر سے سبزہ زار،انسپکٹر عمران پاشا ہیڈکوارٹرز سے سندر ،سب انسپکٹر آصف علی شفیق آباد سے انارکلی ،انسپکٹر عرفان سعید انچارج انارکلی سے ہیڈ کوارٹر کلوز،سب انسپکٹر علی رضا بادامی باغ ، رضوان عطا بادامی باغ سے انو سٹی گیشن ہیڈ کوارٹر زکلوز،انسپکٹر جاوید حسین ہیڈ کوارٹر زسے لیاقت آباد، خادم علی لیاقت آباد سے کلوز انو نسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز ، محمد انور سبزہ زار سے انوسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر کلوز، ر شاہد محمود ہیڈ کوارٹر زسے گلشن راوی،انسپکٹر نذیر احمد گلشن راوی سے کلوز ا ہیڈ کوارٹر ز اتبدیل کردیاگیا۔ بھی کی ۔