• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر سلیم سواتی کا آغا خان مرحوم کو خراج عقیدت

پشاور(جنگ نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی نے آغا خان مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کرائی جس کے بعد سپیکر بابر سلیم سواتی نے مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
پشاور سے مزید