• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہین آفریدی کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئی۔شاہین آفریدی آئی سی سی کو ٹیم آف دی ایئر 2024 کی ون ڈے ٹیم میں شامل کیا گیا تھا ان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی بہت کیپس ہے ایک اور کا اضافہ ہوا ، یہ کیپ کافی اسپیشل ہے۔

اسپورٹس سے مزید