• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین اسنوکر: آصف، سجاد اور شاہد ناک آؤٹ مر حلے میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قطر میں جاری ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف، محمد سجاد نے ناک آوٹ مر حلے میں رسائی حاصل کرلی، محمد آصف نے ایران کے سیاوش موزائیانی کومحمد سجاد نے ہانگ کانگ کے فنگ کوک وائی کو رائونڈ کے آخر میچ میں ناکامی سے دوچار کیا۔ شاہد آفتاب آخری میچ ہارنے کے باوجود دومیچوں کی جیت پر ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔

اسپورٹس سے مزید