• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گن پوائنٹ پر سنگین وارداتیں کرنے والا خطرناک مفرور ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کی زیر نگرانی مفرور اشتہاریوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے سمن آباد پولیس نے انتہائی شاطر اور خطرناک ہائی ٹرینڈ مفرور اشتہاری محمد شیر خان کو گرفتار کر لیا۔