• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوارہ چوک تا ڈینگی کھوئی پیڈسٹرین سٹریٹ قائم

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)فوارہ چوک تا ڈینگی کھوئی پیڈسٹرین سٹریٹ قائم کردی گئی ہے۔ سوئی گیس،واسا، پی ٹی سی ایل اور واپڈا کی یوٹیلیٹی سروسز کو انڈر گراؤنڈ کرنیکا کام جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ ،سی او ایم سی آر عمران علی اور دیگر نے راجہ بازار کا دورہ کرکے جاری انسدادِ تجاوزات آپریشن اور پیڈسٹرین اسٹریٹ کے کام کا معائنہ کیا۔
اسلام آباد سے مزید