• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک ایسے ہی چلے گا ہمیں جو بل پاس کرنا ہوگا کرینگے، فیصل واوڈا

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاست دان، سینیٹر فیصل واوڈا نےکہا کہ اپوزیشن کا دما دم مست قلندر کا وقت ختم ہوچکا۔اب ملک ایسے ہی چلے گا ہمیں جو بل پاس کرنا ہوگا کریں گے۔قانون سازی میں اپوزیشن سے ووٹ بھی لیں گے اور احتجاج کرنے والوں کو بھی روکیں گے۔رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف، ڈاکٹر نثار احمد جٹ نے کہا کہ شیر افضل مروت بانی پی ٹی آئی کو مطمئن کرنے میں کامیاب ہوئے تو پارٹی کا حصہ رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید