• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان اور آسٹریلین ٹیموں کی پریکٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) افغانستان کرکٹ ٹیم نے نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ کی۔ سابق پاکستانی کپتان یونس خان بھی متحرک دکھائی دیئے۔ ادھر قذافی اسٹیڈیم میں لاہور میں آسٹریلوی اسکواڈ کے اراکین نے پہلے ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔

اسپورٹس سے مزید