• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے جوش بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم منگل کی صبح لاہور پہنچ گئی۔ اس طرح اس وقت چار ٹیمیں کراچی اور انگلینڈ اور آسٹریلیا لاہور میں ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کھلاڑیوں اور اسٹاف سمیت 31 رکنی دستہ براستہ دبئی لاہور پہنچا ۔ انگلش ٹیم اپنے گروپ میچ لاہور اور کراچی میں کھیلے گی۔ اس افتتاحی میچ 22 فروری کو روایتی حریف آسٹریلیا کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا ۔

اسپورٹس سے مزید