• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیرسپیشلا ئزڈ ہیلتھ کی زیر صدارت اجلاس،ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کا جائزہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر سپیشلا ئزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس ہواجس میں ہیپاٹائٹس اینڈ انفیکشن کنٹرول پروگرام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔سینئر گیسٹرو اینٹرولوجسٹ پروفیسر طارق محمود نے بریفننگ بھی دی۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہیپاٹائٹس بیماری کی سکریننگ اور علاج کا ایک پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنا چاہتی ہیں۔