• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3خواتین سمیت6افراد قابل اعتراض حالت میں گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے)ٹبی سٹی پولیس نے 3 خواتین سمیت 6 افراد کوقابل اعتراض حالت میں گرفتا رکرلیا، گرفتار ہونیوالوں میں نائیکہ سلمی بی بی،ممتاز،عارف،مقبول،رابعہ اور نادیہ شامل ہیں۔