• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سماجی انصاف کا دن آج منایا جائیگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن(ج منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد سماجی انصاف اور مساوات کو فروغ دینا ہے اس دن کے حوالے سے سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں سمینارز،کانفرنسز،مذاکرے اور مختلف تقریبات کااہتمام کیاجائے گا۔
کوئٹہ سے مزید