• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوراب میں غیر مقامی لوگوں کی تعیناتی ناانصافی ہے‘ بی این پی

سوراب (پ ر) بی این پی سوراب کے ترجمان نےکہاہے کہ سوراب میں فلڈ ریہیبیلیٹیشن پروگرام میں غیرمقامی افراد کی تعیناتی مقامی نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی اوراستحصالی فیصلہ ہے فی الفور این آر ایس پی کی جانب سے ڈسٹرکٹ سپروائزرز کی آسامیوں پرصرف سوراب کے لوگوں کو تعینات کیاجائے اگر فیصلہ واپس نہ لیاگیاتو دیگرسیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کراحتجاج پرمجبوہونگے جس کی ذمہ داری متعلقہ اداروں پر عائد ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید