• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس نےایس ایس پی آپریشنز اسپیشل برانچ بلوچستان غلام سرور بھیو کو ایس ایس پی نصیر آباد تعینات کردیا جبکہ ان کے پیش رو ایس ایس پی نصیب آباد عرفان علی کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنیکی ہدایت کی ہے۔
کوئٹہ سے مزید