• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوابلڈ بنک کے زیراہتمام کل سے امدادی کیمپ لگایاجائے گا

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوا بلڈبنک کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 21فروری سے 28فروری تک بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا انسانیت دوست عوام سے اپیل ہے کہ وہ عدالت روڈ میں لگائے گئے کیمپ میں اپنا قیمتی خون عطیہ کرنے کے لیے آئیں عطیہ کردہ خون تھلسیمیاء کے رجسٹرڈ بچوں سمیت مختلف حادثات ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی کی صورت میں مریضوں کو مفت فراہم کیاجاتاہے۔
کوئٹہ سے مزید