کوئٹہ(پ ر) سینئر سیاستدان سابق گورنر نواب ذوالفقار مگسی نے پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور کے انتقال پرتعزیت کااظہار کرتےہوئے کہاہے کہ نواب یوسف تالپور ایک منجھے ہوئے سیاستدان، عوام دوست رہنما اور جمہوریت کے سچے علمبردار تھےان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔