کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے کو 6 کروڑ 30 لاکھ روپے جبکہ کراچی کنگز نے عالمی شہرت یافتہ انگلش آل رائونڈر معین علی کو 6 کروڑ 44 لاکھ میں سائن کرلیا ہے۔ اس سے قبل معین علی 2020 کے سیزن میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا حصہ رہ چکے ہیں۔