کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں شرکت کے لئے عماد شکیل بٹ کی قیادت میں قومی ہاکی ٹیم جمعرات کو ہوبارٹ آسٹریلیا روانہ ہوگی۔ جہاں چار میچوں کے لئے میزبان آسٹریلیا اور جرمنی کا سامنا کرے گی۔