• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ اور یوکرین کے درمیان معدنیات کے معاہدے پر مذاکرات جاری ہیں

کیف (اے ایف پی) ایک ذریعے نے گزشتہ روزبتایا کہ بڑھتی ہوئی خلیج کے باوجود یوکرین اور امریکہ کے درمیان ایک معاہدے کے لیےمذاکرات جاری ہیں، جس کے تحت امریکہ کو یوکرین کی چند معدنیات تک رسائی فراہم کی جائے گی، جس کے بدلے میں یوکرین کو تحفظ فراہم کیا جائیگا۔

دنیا بھر سے سے مزید