• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب تفتیشی افسر کی خدمات حکومت سندھ کے حوالے

کراچی (اسد ابن حسن) کیبنٹ ڈویژن اسٹیبلشمنٹ نے نیب کے افسر کی خدمات فوری طور پر سندھ حکومت کے حوالے کر دی ہیں۔ سیکشن افیسر خرم شہزاد کے جمعہ کو جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق نیشنل اکاؤنٹبلٹی بیورو میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر روفی شہزادہ کی خدمات سندھ حکومت کے حوالے کر دی ہیں جہاں سے ان کی اگلی تقرری تین برس کیلئے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول میں کر دی جائے گی۔

ملک بھر سے سے مزید