• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی فریال تالپور سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کو زرداری ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے ملاقات کی اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور صوبے میں جاری ترقیاتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے بلوچستان کیلئے ویژن کو گیم چینجر قرار دیا۔
ملک بھر سے سے مزید