• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی کیلئے لوکل کونسلز ملازمین کی تصدیق کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی کے لئے سندھ بھر کی لوکل کونسلز کے تمام ملازمین کی تصدیق کا حکم دے دیا ہے۔ پی اے سی نے حیدرِآباد ڈویژن کی مختلف ٹاؤن و میونسپل کمیٹیوں کیجانب سے منظورشدہ بجٹ کے علاوہ 477 ملین روپے خرچ کرنے کے متعلق اینٹی کرپشن کو تحقیقات کرکے تین ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید