• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دبئی میں اتوار کو پاکستان اور بھارت میچ میں بارش کا امکان کم ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دبئی میں اتوار کی رات اور پیر کی صبح جزوی طور پر موسم ابر آلود اور ہلکی بارش کا امکان ہوسکتا ہےجبکہ اس وقت 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی۔

اسپورٹس سے مزید