• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کے امپائر کرس گیفنی بیمار ہوگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)  نیوزی لینڈ کے امپائر کرس گیفنی بیمار ہوگئے، ان کی جگہ لاہور میں آسٹریلیا انگلینڈ کے میچ میں  راشد ریاض نے میچ کے چوتھے امپائر کے فرائض انجام دیئے۔ احسن رضا کے ساتھ دوسرے آن فیلڈ امپائر جوئیل ولسن تھے۔
اسپورٹس سے مزید