کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ہفتے کو دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ ٹیم اگلا میچ 24 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گی۔ اسے پہلے میچ میں بھارت سے شکست ہوئی تھی۔