• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین تھرو بال ایونٹ سندھ کے نام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سکھر میں کھیلی گئی قومی بے نظیر بھٹو خواتین تھرو بال چیمپئن شپ سندھ نے اسلام آباد کو شکست دے کر جیت لی،سندھ نے ایونٹ میں بین الصوبائی فائنل بھی جیتا،فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول احمد نے انعامات تقسیم کئے۔
اسپورٹس سے مزید