• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ ٹیم کی اسلام آباد میں پریکٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے ہفتے کواسلام آباد کلب میں پریکٹس کی۔ کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی بھرپور پریکٹس کی نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان میچ پیر کو کھیلا جائےگا۔

اسپورٹس سے مزید