پُر تشدد گروہوں کی آفت کے ساتھ
ہے توجّہ کے قابل یہ اُفتاد بھی
باہمی دشمنی کا ہے زور آجکل
کم نہیں قتل و غارت میں افراد بھی
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ریاست اورعوام کے درمیان تعلق آئین ہوتا ہے، ہم نے آئین پر عملدرآمد نہ کر کے ملک کو توڑا۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، لوگوں کو دیوار سے مت لگائے۔
لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹرسری کراچی کے وائس پرنسپل ڈاکٹر علی فرحان بقائی میڈیکل یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن مقرر ہوگئے۔
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ان معاشی حالات میں اس ملک کو کیسے چلائیں گے۔
پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بہت سے ایسے مواقع آئے کہ بانی پی ٹی آئی ڈیل کر کے باہر نکل سکتے تھے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا منفی رجحان تھا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 2 ماہ میں فی یونٹ بجلی 6 سے 8 روپے سستی کرنے پر کام جاری ہے۔
نیشنز ہاکی کپ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں 15 سے 21 جون کے درمیان کھیلا جائے گا۔
آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ آگے جا رہی ہے۔
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی فلموں سے حاصل ہونے والی کمائی سے متعلق حیران کُن انکشاف کر دیا ہے۔
معروف سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے یوٹیوب پر نیا وی لاگ شیئر کیا ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے رمضان المبارک کے بعد احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔
وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو نوجوانوں کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے شہری فیضان کی بازیابی کے بعد اس کے 8 اہلِ خانہ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم معطل کر دیا۔