• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار) چمپیئن ٹرافی کے اپنے دوسرے میچ میں بھی پاکستانی ٹیم نے نہ صرف شہریوں بلکہ سٹہ بازوں کو بھی مایوس کیا ، میچ شروع ہونے سے پہلے پاکستان پر سٹہ کھیلنے والوں کو چالیس پیسے پر ایک روپیہ، جبکہ بھارت پر ایک روپیہ لگانے والوں کو ساٹھ پیسے ملنے تھے، پاکستان نے جس سست روی سے بیٹنگ کا آغاز کیا کہ آغاز سے ہی فیورٹ بھارت مزید فیورٹ ہوتا گیا، ،بھارت کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے تو امید ہوئی کہ شاید کوئی معجزہ رونما ہو جائے مگر پہلے میچ کی طرح سٹے میں بھی حب الوطنی کا خیال رکھنے والے جواری پہلے میچ کی طرح گھاٹے میں رہے ۔
اہم خبریں سے مزید