• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی پارک کے ٹینک میں ڈوبی، پاک کالونی سے نشے کے عادی شخص کی لاشیں ملیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی نمبر 3گلشن میں واقع پارک کے ٹینک سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی تین روز پرانی لاش برآمد ہوئی شناخت نہیں ہوسکی عمر35 سال کے قریب بتائی جاتی ہے ،پولیس نے لاش سردخانے منتقل کرادی ، پا ک کالونی کے علاقے لیاری جہان آباد لاشاری محلہ میں 25 سالہ نامعلوم نشے کے عادی نوجوان کی لاش ملی جسے سردخانے منتقل کر دیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید