• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق روڈ، مسلح ملزمان تاجر سے مبینہ طور پر 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیروز آباد تھانہ کی حدود طاروق روڈ دوپٹہ گلی میں محمد نامی تاجر سے مبینہ طور پر مسلح ملزمان اسلحہ کے زور پر 80 لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید