• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زین ترابی کا ٹریفک حادثے میں انتقال شفاف انکوائری کروائی جائے، علامہ میثمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں جامشورو کے قریب المناک ٹریفک حادثے میں معروف عالم دین علامہ حسن ترابی کے فرزند زین ترابی، معروف منقبت خواں خواجہ کاظم اور علی جان شاہ کے انتقال سے پوری ملت جعفریہ میں شدید غم پایا جاتا ہے ہم حکومت اور متعلقہ اداروں سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس المناک حادثے کی شفاف انکوائری کروائیں اور ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دیں
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید