• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن، زہریلی چیز پینے سے 3 سگی بہنوں کی حالت غیر، اسپتال منتقل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاون سیکٹر 14 مسلم نگر جوہر چوک میں واقع گھر میں زہریلی چیز پینے سے تین خواتین 24 سالہ رباب،20سالہ صبا اور18 سالہ رفعت دختر ابوالحسن کی حالت غیر ہوگئی جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق متاثرہ تینوں خواتین سگی بہنیں ہیں .ابتدائی معلومات کے مطابق مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے کا شا خسانہ ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید