کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری و سینیٹر وقار مہدی کے برادر نسبتی مولانا سید ناصر مہدی رضوی کی نماز جنازہ آج 1:30بجے امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں ہوگی، ان کا انتقال دبئی میں ہوا تھا، تدفین وادی حسین قبرستان سپر ہائی وے میں ہوگی۔