• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امید ہے بھائی چارہ امت میں قائم رہے گا، ڈاکٹر ذاکر نائیک، شاہ اویس نورانی سے ملاقات

کراچی( اسٹاف رپورٹر)مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے خصوصی دعوت پر شاہ اویس نورانی سے ملاقات میں کہا ہے کہ کراچی آکر اپنائیت اور پاکستان کے عوام سے مل کر بہت مسرت محسوس کررہا ہوں امید رکھتاہوں کہ یہ بھائی چارہ اور محبت کا سلسلہ پوری امت میں قائم رہے ، اس موقع پر امام شاہ احمد نورانی کی مسلم امہ کے اتحاد کے لئے ان کی کوششوں اور کاوشوں کو سراہا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید