• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمن قونصل جنرل بذریعہ ٹرین کراچی سے حیدرآباد گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں بنیادی ڈھانچے اور سماجی ترقی کے منصوبوں میں جرمنی کی گہری دلچسپی اجاگر کرنے کی غرض سے جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز منگل کو کراچی سے حیدرآباد رو انہ ہوئے ، اپنے دورے کے دوران وہ اندرون سندھ مختلف منصوبوں کا جائزہ لیں گے اور تھر میں صاف پانی کے منصوبے کا افتتاح بھی کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید