• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ٹیل انرجی کی جانب سے اپنی جدید مصنوعات کی نمائش

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان میں سولر انرجی سلوشنز فراہم کرنے والی بڑی کمپنی آئی ٹیل انرجی نے تین روزہ پاکستان سسٹین ایبلٹی ویک 2025 میں بطورگولڈ اسپانسر شرکت کی، ایکسپو سینٹر کے ہال2بوتھM-2-03سےM-2-10میں آئی ٹیل انرجی کی جانب سے اپنی شاندار اور جدید مصنوعات کی نمائش کی گئی، اس بارے میں بات کرتے ہوئے آئی ٹیل انرجی کے نائب صدر مسٹر ایسن نے کہاکہ ہم پاکستان سسٹین ابیلیٹی ویک 2025میں اپنی نئی اور جدید مصنوعات کی نمائش کرنے پربہت خوش ہیں، ہمارا مقصد پاکستانی صارفین کے گھروں اور کاروباروں کو صاف، سستی اور قابل اعتماد توانائی کے حل فراہم کرناہے۔
ملتان سے مزید