• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، متعدد مسمار، 50 املاک سر بمہر

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی انفورسمنٹ سکواڈ نے ڈیفنس روڈ راولپنڈی پر تجاوزات کیخلاف آپریشن میں شیڈز، ریمپ، باڑوں کو مسمار کر دیا۔ 50 سے زائد املاک کو سیل بھی کیا گیا ۔ آپریشن صدر بیرونی اور مورگا تھانوں کی پولیس اہلکاروں کے تعاون سےکیا گیا۔ آپریشن اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول محمد داؤد کی سربراہی میں کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید