• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی پر ٹوکے کا وار کرنیوالا گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ پھلگراں پولیس نے بیوی کو ٹوکے کے وار کرکے شدید زخمی کرنے والے شوہر ندیم حسین کو گرفتار لیا ۔ڈی آئی جی اسلام آبادمحمد جواد طارق نے وقوعہ کا نوٹس لے کر ملزم کی جلد گرفتاری کے احکامات جاری کئے تھے۔
اسلام آباد سے مزید