اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیر اعظم معاونت پیکیج کے تحت دورا ن سروس انتقال کرنے والے سر کاری ملازم کے ایک فیملی ممبر کو کنٹریکٹ پر سر کاری ملازمت کی دی گئی سہولت واپس لینے کے بعد اس ضمن میں 13 اگست 2001۔ پا نچ جنوری 2002اور چھ اگست 20024 کو جاری کئے گئے رہنما اصول بھی واپس لے لئے ہیں جو کنٹریکٹ پر تقرری سے متعلق تھے۔