• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین نیب کا اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز کا دورہ، کتب کے عطیہ کا اعلان

اسلام آباد (نامہ نگار)چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز (F-7/4) کا دورہ کیا۔ سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی اور پرنسپل ڈاکٹر سعدیہ عزیز نے سکول آمد پر ان کا استقبال کیا۔ چیئرمین نیب نے کالج میں جدید تعلیمی سہولیات کا جائزہ لیا۔اپنے خطاب میں انہوں نے تعلیمی معیار، نظم و ضبط کی تعریف کی۔چیئرمین نیب نے کالج لائبریری کے لیے کتابوں کے عطیے کا اعلان بھی کیا۔
اسلام آباد سے مزید